-
فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نظربند
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے سابق وزرائے اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں فاروق عبداللہ اور عمرعبداللہ کو ان کے گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
مودی حکومت ہوشیار رہے، کسانوں کے سامنے انگریز بھی نہیں ٹِک سکے: راہل گاندھی
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت سے ایک بار پھر تینوں نئے زرعی قوانی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریاست تامل ناڈو میں آتش بازی کا کارخانہ نذر آتش، درجنوں ہلاک و زخمی
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں آتش بازی کے ایک کارخانے میں آگ لگ جانے سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستانی بجٹ پر ملا جلا ردعمل
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں وزیر مملکت برای مالیات نے بجٹ کو ملک کے عوام اور کسانوں کے حق میں بتایا ہے جبکہ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کو سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے والا بجٹ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کا فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹانے کا فیصلہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰ہندوستان اور چین پینگونگ جھیل کی سرحد سے اپنے فوجی ہٹا رہے ہیں۔
-
گلیشیئر حادثے میں مرنے والوں کے کنبوں کے لئے معاوضے کی رقم بڑھانے کا مطالبہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ہندستان کی عام آدمی پارٹی نے چمولی حادثے میں مارے گئے لوگوں کے پسماندگان کو پچیس پچیس لاکھ روپے کا معاوضہ دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا کی پہچان کرنے والے کتے
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰ہندوستان میں مختلف مقامی اور غیر مقامی نسل کے ایسے کتوں کی تربیت کی جا رہی ہے جو کورونا وائرس کا با آسانی پتہ لگا لیتے ہیں۔ فوجی مرکز میں ان کتوں کو ٹریننگ دینے والے کرنل سریندر سینی کا کہنا ہے کہ ان کتوں کی تشخیص کے ذریعے حاصل ہونے والا نتیجہ ۹۵ فیصد تک صحیح ہوتا ہے۔ ٹریننگ کے لئے بیماروں کے پیشاب یا انکے پسینے کے سیمپل کی مدد لی جاتی ہے۔
-
ہندوستان و افغانستان کے تعلقات اور فریقین کے درمیان تعاون
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲افغانستان کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے شاہ توت ڈیم کی تعمیر کے بارے میں سمجھوتے پر دستخط کی تقریب میں افغانستان میں قیام امن کے لئے دونوں ملکوں کے عزم پر بھرپور زور دیا۔
-
غلام نبی آزاد نے قابل تقلید کردار پیش کیا ہے: وزیر اعظم مودی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰ہندوستانی کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ انہیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر ہے۔
-
دیپ سدھو کو گرفتار کرلیا گیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶دہلی میں جھبیس جنوری کو لال قلعے کے اندر ترنگے کی توہین اور اس کے موازی ایک مذہبی جھنڈا لہرانے والے مبینہ ملزم دیپ سدھو کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔