-
یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال، کسانوں کی ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۵کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال ہے، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں اور کسان ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔
-
ہندوستان: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات، سکیورٹی سخت
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں نمایاں کمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ ملک کی آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے فعال معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان نے چین کے ساتھ جھڑپ کی تصدیق کی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳ہندوستانی فوج نے ایک بیان جاری کر کے ریاست سِکّم میں دونوں ممالک کے درمیان جھڑپ کی تصدیق کر دی ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی تنازع، 20 چینی فوجی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحدی رسہ کشی کے درمیان سکم سرحد پر جھڑپ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ اور ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴دہلی پولیس نے یوم جمہوریہ کی تقریب کے اختتام کے بعد کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے لئے اجازت دی ہے۔
-
ہندوستانی کسان ۲۶ جنوری کی ٹریکٹر ریلی کے لئے مکمل تیار
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶ہندوستان میں پولیس کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد کسانوں نے اپنی چھبیس جنوری کی ٹریکٹر ریلی کے لئے بھرپور تیاری شروع کر دی ہے۔ اس درمیان اطلاعات ہیں کہ بعض ریاستی حکومتیں دہلی کی ٹریکٹر ریلی میں شامل ہونے کے لئے جا رہے کسانوں کے لئے رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں۔
-
ٹریکٹر ریلی میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کسان دہلی کی طرف روانہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶کسانوں نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔
-
ٹریکٹر ریلی 26 جنوری کو ضرور ہوگی: کسان تنظیموں کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی جس کے بعد حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال معاملات میں مسلسل کمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲ہندوستان میں کورونا کے فعال معاملات کی تعداد میں مسلسل کمی آ رہی ہے جبکہ اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے