-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں فائرنگ ایک فوجی ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا میں آتشزدگی، پانچ جاں بحق
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستان کے شہر پونہ میں کورونا ویکسین بنانے والے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد جھلس کر جاں بحق گئے۔
-
ہندوستان، مزید ۱۵ ہزار سے زائد کورونا میں مبتلا
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملات کے گھٹتے بڑھتے ہوئے تسلسل میں گزشتہ گیارہ دنوں میں یومیہ معاملات پندرہ سے سولہ ہزار کے قریب آرہے ہیں جبکہ اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ اور سرگرم معاملوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حکومت اور کسان تنظیموں کے مابین مذاکرات
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے مودی حکومت کی جانب سے کسانوں کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات نہ کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں نمایاں کمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ پونے چار لاکھ سے زائد لوگوں کو ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔
-
ہندوستان میں حکومت کے ساتھ کسان رہنماؤں کی منگل کی میٹنگ ملتوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸ہندوستان میں حکومت اور کسان رہنماؤں کی منگل کی میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے ۔
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ سیریز دو ایک سے جیت لی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے برسبن میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریز دو ایک سے جیت لی ۔
-
کرگل میں ایام فاطمی کی اختتامی مجالس
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴خاتون جنت سلام اللہ علیھا کی سیرت موثر اور نتیجہ خیز راہ ہے: آغاحسن
-
کسانوں کی تحریک میں شدت
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اتوار کو ترپنویں روز بھی جاری رہی۔
-
ہندوستان میں کورونا کا ٹیکہ لگائے جانے کی مہم کا آغاز
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵ہندوستان میں کورونا کے خلاف ٹیکہ کاری کی مہم ہفتے کے روز شروع ہو گئی ہے، جبکہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔