-
ہندوستان میں کسان دھرنا بدستور جاری
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا بدستور جاری ہے۔ اس دوران کانگریس پارٹی نے کسان ادھیکار دیوس منایا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔
-
کسانوں نے سپریم کورٹ کی بنائی کمیٹی کو بھی مسترد کر دیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج اور تحریک بدستور جاری ہے اور انہوں نے سپریم کورٹ کے ذریعے تشکیل دی گئی کمیٹی کے پاس جانے سے بھی انکار کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں نمایاں کمی آئی ہے اور یومیہ اموات کی تعداد دو سو سے کم ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان، مرکزی وزیر زراعت کی رہائشگاہ کے باہر ’تھالی بجاؤ‘ احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵یوتھ کانگریس کے اراکین نے نئی دہلی میں مرکزی وزیر زراعت کی رہائشگاہ کے باہر تھالی بجا کر مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان، کسان دھرنا بدستور جاری، عدالت نے وقتی طور سے متنازعہ قوانین معطل کئے
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا منگل اڑتالیسویں دن بھی جاری رہا جبکہ سپریم کورٹ نے تینوں زرعی قوانین کو تاحکم ثانی معطلل کر دیا ہے۔
-
کسانوں کی حمایت میں پیرس میں مظاہرہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹کسانوں کی تحریک کی حمایت میں فرانس میں مقیم سکھ بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ھندوستان میں کورونا کی رفتار پھر تیز
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ہندوستان کی گیارہ ریاستوں میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
کسانوں کی علامتی بھوک ہڑتال جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان: اسپتال میں آتشزدگی سے 10 نوزائیدہ بچے جاں بحق
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ہندوستان میں چائلڈ کیئر وارڈ میں آتشزدگی سے 10 نوزائیدہ بچوں کی المناک موت ہوگئی ہے۔