-
حکومت کسانوں کے مطالبات ماننے میں سنجیدہ نہیں: کانگریس
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۲کسان لیڈروں اور حکومت کے مابین ہونے والے مذاکرات کی ناکامی پر کانگریس پارٹی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے مذاکرات پھر بے نتیجہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے درمیان جمعے کو آٹھویں دور کے مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے۔
-
کسان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: کسان تنظیموں کا اعلان
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳ہندوستان کے کسانوں نے کہا ہے کہ تحریک بدستور جاری رہے گی۔
-
ہندوستان، مزید اٹھارہ ہزار کورونا میں مبتلا، ڈھائی سو سے زائد کی موت
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثرین اور اموات میں کمی اور شفایابی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سخت سردی کے باوجود ہندوستان میں کسان تحریک جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹ہندوستان میں زرعی قوانین کی منسوخی کے لئے دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا دھرنا بیالیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے بعد برڈ فلو
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد اب اس ملک کو برڈ فلو کا بھی سامنا ہے۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک کو تیز تر کئے جانے کا اعلان
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵ہندوستان میں زرعی اصلاحات سے متعلق تینوں قوانین کو واپس لینے اور فصلوں کی کم از کم سہارا قیمت ایم ایس پی کو قانونی درجہ دینے کے مطالبے کو لے کر کسانوں اور حکومت کے مابین آٹھویں دور کی بات چیت میں کوئی فیصلہ نہ ہونے کے بعد کسانوں نے تحریک کو مزید تیز کر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کسانوں نے تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵زرعی اصلاحات سے متعلق تینوں قوانین کو واپس لینے اور فصلوں کی کم از کم سہارا قمیت [ایم ایس پی] کو قانونی درجہ دینے کے مطالبے کے سلسلے میں پیر کو کسانوں اور حکومت کے مابین آٹھویں دور کی بات چیت میں کوئی فیصلہ نہ ہونے کے بعد کسانوں نے تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
حکومت ہند اور کسانوں کے درمیان مذاکرات ناکام، احتجاج جاری رکھنے کا عزم
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳ہندوستانی کسانوں اور مرکزی حکومت کے درمیان نئے قوانین کو واپس لینے کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں بتدریج کمی
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ بتدریج کم ہو رہا ہے تاہم گذشتہ ایک ہفتے کے دوران دوسری بار ایک دن میں تقریبا سولہ ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔