-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۰ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور اسی طرح کسانوں اور حکومت کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، جنرل سلیمانی کی برسی پر قاسم سلیمانی ایوارڈ+ تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال کے شرنیا قصبے میں سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منائی گئی۔
-
ہندوستان میں کووی شیلڈ ویکسین کے استعمال کی اجازت
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ڈی سی جی آئی نے دی آکسفورڈ اور بھارت بایوٹک کی کووڈ 19 کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن مہم
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ہندوستان میں کورونا ویکسین کی ویکسینیشن مہم آج سے باقاعدہ طور پر شروع ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا جس سے اس ملک کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
-
کسان رہنماؤں کا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا خیر مقدم
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸ہندوستان کے کسان رہنماؤں نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے لیکن اپنے مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر نئے عیسوی سال کی تقریبات پر پابندی اور رات کے کرفیو کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک آپریشن کے دوران 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں آج ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔