-
ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کاشتکاروں کی ملک گیر تحریک جاری
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کاشتکاروں کی ملک گیر تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱ہندوستان میں منگل انتس دسمبر کو بھی کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد بیس ہزار سے کم ریکارڈ کی گئی۔
-
ہندوستان نے آسٹریلیک کو دھول چٹا دی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰ہندوستان نے آسٹریلیا کے ساتھ سیزن کا دوسرا ٹیسٹ میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔
-
حکومت اور کسانوں کے مذاکرات
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵ہندوستان کی حکومت اور کسانوں کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہوئے جو ناکامی سے دوچار ہوئے تاہم اب کل ایک بار پھر حکومت اور کسانوں کے نمائندہ وفد کے مابین مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔
-
کسان اور حکومت دونوں اپنے موقف پر قائم، سال کے آخری مذاکرات کل کو
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج دہلی کے بارڈر پر جاری ہے اور حکومت و کسان دونوں ہی اپنے موقف پر قائم ہیں۔
-
۲۸ دسمبر کو ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ہندوستان میں کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد مسلسل اضافے کے بعد شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد اٹھانوے لاکھ کے قریب ہو گئی ہے جبکہ فعال کیسز میں مستقل کمی کے باعث اس کی شرح بھی کم ہو کر تین فیصد سے نیچے آگئی ہے۔
-
ہندوستانی کسانوں نے کی وزیراعظم کے من کی بات کی مخالفت
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے مابین ڈیڈ لاک بدستور برقرار ہے۔
-
کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد بیس ہزار سے کم
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷ہندوستان میں اتوار ستائیس دسمبر کو بھی کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد بیس ہزار سے کم ریکارڈ کی گئی۔
-
جانور یاد رہے، کسان نہیں!، کانگریس کا وزیر اعظم مودی پر حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے دو ہزار بیس کے آخری من کی بات پروگرام میں، کسانوں کے مطالبات اور مسائل پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے تھالی بجا کر احتجاج کیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر اجتجاجی دھرنا بتیسویں دن بھی جاری ہے اور کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ریڈیو پروگرام من کے بات کے دوران تھالیاں بجاکر حکومت سے زرعی قوانین واپس لینے کے مطالبہ کیا۔