-
ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے معاملات میں کمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے معاملات میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا اور فعال کیسوں کی شرح کم ہوکر چار اعشاریہ آٹھ تین رہ گئی ہے۔
-
حکومت کے خلاف ہندوستانی کسانوں کی تحریک بدستور جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵ہندوستان میں کسان تحریک نے مرکزی حکومت کی تجاویز مسترد کردی ہیں اور ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج کا سلسلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 10 سکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸پولیس کا کہنا ہے کہ نکسلیوں کی اطلاع پر تلاشی مہم کیلئے نکلنے والے سی آر پی ایف کے اہلکار دھماکے کی زد میں آگئے ۔
-
کسانوں کی ریلی پر طاقت کے استعمال کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کسانوں کو دہلی آنے سے روکنے کے لئے فوج کے استعمال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ’جئے جوان جئے کسان‘ نعرہ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملک کے کسانوں اورفوجی اہلکاروں کو آمنے سامنے کردیا ہے۔
-
اقتدار میں آگئے تو کسان مخالف تینوں قوانین پھاڑ پھیکیں گے: کانگریس رہنما
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے جمعرات کو کسانوں اور مزدوروں کی ہڑتال اور مظاہروں کی سرکوبی کے لئے طاقت کے استعمال کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے، شائقین کی اسٹیڈیم میں واپسی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے سڈنی میں کھیلا گیا جس میں کورونا وائرس کے آغاز بعد پہلی بار شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی۔
-
ہندوستان میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی 5 افراد ہلاک 28 زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲ہندوستان کی ریاست گجرات کے شہر راج کوٹ کے مالویہ نگر علاقے میں واقع کورونا اسپتال میں جمعرات کو نصف شب خوفناک آتشزدگی میں 5 افراد ہلاک اور 28 جھلس گئے۔
-
ہندوستان، حکومتی پالیسیوں کے خلاف پچیس کروڑ کی شرکت سے ملک گیر احتجاج
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳ہندوستان میں کسانوں، مزدوروں اور بینک ملازمین نے جمعرات کو ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے کئے ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱ہندوستان کی ریاست پونڈے چیری میں نوار سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔