-
دہلی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کے سو سال مکمل
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲دہلی کی معروف اور تاریخی علمی درسگاہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کو سو سال مکمل ہوگئے ہیں۔
-
دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کی صورت حال
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰ہندوستانی دارالحکومت، نئی دہلی کورونا کے ساتھ ہی خطرناک فضائی آلودگی کی لپیٹ میں بھی آگیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہندوستان اور اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں چھاپوں کا سلسلہ مسلسل دوسرے دن بھی جاری رکھتے ہوئے آج جمعرات کی صبح نو الگ الگ مقامات پر چھاپے مارے۔
-
کانگریس نے کشمیر میں زمین کی خرید و فروخت کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر میں زمین کی خریداری کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸ہندوستان میں ایک دن میں تینتالیس ہزار سے زائد نئے کورونا مریضوں اور پانچ سو سے زائد اموات کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
بہار اسمبلی کے لیے پولنگ کا آغاز
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴ہندوستان کی ریاست بہار میں انتخابات کا آغاز ہوگیا۔
-
ہندوستانی ایجنسی کے کشمیر میں چھاپے
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸ہندوستان کی قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے نے بدھ کو وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے ۔
-
ہندوستان اور امریکہ میں دفاعی معاہدہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ جاری فوجی تعطل کے درمیان ہندوستان اور امریکہ نے ایک دفاعی معاہدہ پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت امریکہ ہندوستان کے ساتھ حساس سیٹلائٹ ڈیٹا شیئر کرے گا۔
-
کشمیریوں پر ایک اور ظلم، کشمیر میں اب کوئی بھی اراضی حاصل کر سکتا ہے, غریب کشمیریوں کو ہوگا نقصان
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت ہندوستان کی کسی بھی ریاست کا شہری کشمیر کے علاقے میں اراضی حاصل کر پائے گا۔
-
ہندوستان میں آلودگی اور کورونا ایک ساتھ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ہندوستان میں جہاں کورونا وائرس سے لوگ تشویش میں مبتلا ہیں وہیں آلودگی میں بھی کافی حد تک اضافے نے اس ملک کے عوام کوپریشان کردیا ہے۔