-
ہندوستان- چین تنازع، امریکی وزیر جنگ اور وزیرخارجہ ہندوستان پہنچ گئے
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپئو اور وزیر جنگ مارک اسپر 2+2 مذاکرات میں شرکت کے لئے پیر کے روز ہندوستان پہنچے ہیں۔
-
بی جے پی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا: سونیا گاندھی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر جمہوری بنیادوں کو ختم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان، ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر کورونا میں مبتلا
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ہندوستان میں ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
محبوبہ مفتی کے بیان پر زبردست ہنگامہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی کے بیان پرزبردست ہنگامہ ہوا ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: ہندوستان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷ہندوستان کے وزیر دفاع نے چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی میں کمی خواہش ظاہر کی ہے ۔
-
ہندوستان، کورونا کے یومیہ کیسز اور اموات میں کمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴ہندوستان میں گزشتہ ہفتوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
-
ہندوستان میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، اسمبلی امیدوار سمیت 3 ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷ریاست بہار میں انتخابی مہم کے دوران ہوئی فائرنگ میں اسمبلی امیدوار نارائن سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
محبوبہ مفتی کے گھر پر گپکار الائنس کا اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی ہند نواز جماعتوں کے رہنماؤں نے ہفتے کو سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کے گھر پر گپکار اجلاس منعقد کیا۔
-
ہندوستان، کورونا ویکسین اگلے سال تک آنے کا امکان
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز میں گراوٹ کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ٹیسٹنگ کا نیا ریکارڈ
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴ہندوستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 77 لاکھ 61 ہزار 312 تک جا پہونچی ہے۔