-
ہندوستان: تیل اور قدرتی گیس پلانٹ میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶سورت میں او این جی سی پلانٹ میں لگاتار تین دھماکے ہوئے۔
-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سرحدی علاقے میں فوجیں نہ بھیجنے پر اتفاق
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲چین اور ہندوستان نے متنازعہ سرحدی علاقے میں مزید فوجیں نہ بھیجنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ہندوستان کا امریکا سے 30 ڈرون طیارے خریدنے کا فیصلہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲ہندوستان کی حکومت نے امریکا سے 30 ڈرون طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی قیمت 3 ارب امریکی ڈالر ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 90 ہزار افراد ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 83 ہزار افراد مبتلا ہوئے۔
-
کشمیر کے حوالے سے ترک صدر کے بیان پر ہندوستان کا سخت رد عمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶ہندوستان نے کشمیر کے حوالے سے ترکی کے صدر کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں امن چاہتے ہو تو اسکی خصوصی حیثیت دوبارہ بحال کرو: فاروق عبداللہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امن کے لئے کشمیر کی پانچ اگست دو ہزار انیس سے پہلے کی حیثیت بحال کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان، اپوزیشن کی غیر موجودگی میں حکومت نے ایک اور بل پاس کیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی غیر موجودگی میں زراعت اور کسانوں سے متعلق ایک اور بل پاس کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں ایک لاکھ افراد صحت یاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 ہزار افراد مبتلا ہوئے۔
-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق، فوجی زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲انتظامیہ نے مسلح تصادم کے پیش نظر پورے ضلع بڈگام میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں۔