-
ہندوستان میں عمارت گری، دس جاں بحق
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۷ہندوستان کے شہر ممبئی کے بھیونڈی علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت نا معلوم وجوہات کی بنا پر زمیں بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ افراد جاں بحق ہو گئے۔ آخری اطلاعات ملنے تک قریب ۳۱ افراد کو مقامی لوگوں اور امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا ہے تاہم اب بھی قریب ۲۰ سے ۲۵ افراد ملبے کے نیچے بتائے جاتے ہیں۔ امدادی آپریشن زوروں پر جاری ہے۔
-
ہندوستان, مزید 1130 افراد کورونا سے ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 87 ہزار افراد مبتلا ہوئے۔
-
ہندوستان، اپوزیشن کے ہنگامے کے باوجود حکومت کے دو بل منظور
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳ہندوستانی پارلیمنٹ کےایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کی سخت مخالفت کے باوجود زراعتی اصلاحات سے متعلق دو بل پاس ہو گئے.
-
حکومت کسانوں کو صنعتکاروں کا غلام بنا رہی ہے: کانگریس
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پرکسانوں کو صنعتکاروں کا غلام بنا دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا راج، مزید 99 ہزار مبتلا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیز اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار133 اموات ہوئیں۔
-
القاعدہ کے 9 دہشت گرد گرفتار، ہندوستان کا دعوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳ہندوستان کی ریاست کیرالہ اور بنگال میں این آئی اے نے ایک کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کا رکن ہونے کے الزام میں نو افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 1247 ہلاکتیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیز اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ہر روز 93 ہزار سے زائد افراد اس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 96 ہزار مبتلا
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵جمعرات کو ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں سب سے زیادہ اور ریکارڈ اضافے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر96 ہزار424 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں ہڑتال، کاروبار زندگی معطل
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر آج بروز جمعہ ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کسانوں کے مسئلے پر این ڈی اے میں اختلافات، مرکزی وزیر مستعفی
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹ہندوستان میں کسانوں کے مسئلے پر قومی جمہوری اتحاد میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔