-
ہندوستان کی مرکزی حکومت پر تنقید
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر نے مرکزی حکومت پر کورونا وائرس کو روکنے کا سنہری موقع گنوادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ہندوستان کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اس ملک کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں جمعرات کو کورونا کے تقریبا اٹھانوے ہزار نئے مریضوں کا اندراج ، متاثرین کی مجموعی تعداد اکیاون لاکھ سے متجاوز
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴ہندوستان میں جمعرات کو کورونا کے تقریبا اٹھانوے ہزار نئے مریضوں کے اندراج کے بعد اس موذی وبا سے متاثرین کی مجموعی تعداد اکیاون لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ہندوستان میں جمعرات کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا مشاہدہ کیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، مرکزی وزیر بھی مبتلا
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴ہندوستان میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ اس جان لیوا وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اس ملک کے مرکزی وزیر بھی اب اس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم، 4 جاں بحق
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج عسکریت پسندوں اور ہندوستانی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔
-
ہندوستان، کورونا پالیسیوں پر کانگریس نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر حکومت کی کورونا پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان کورونا کی لپیٹ میں ایک دن میں 1300 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸ہندوستان میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ اس جان لیوا وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
ہندوستان؛ اب تک کورونا سے 81 ہزار ہلاکتیں
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸ہندوستان میں کورونا وائرس کی یومیہ بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 81 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف کشمیر میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے یغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی مذمت کی۔