-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا مون سون کا اجلاس شروع
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸ہندوستان میں کورونا کے دور میں مون سون اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید ہنگامہ کیا اور وقفہ سوالات کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کو جمہوریت کا گلا گھونٹنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان، 24 گھنٹوں میں پھر 94 ہزار سے زائد کورونا کا شکار
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ کورونا سے متاثرین کے نئے معاملات سامنے آنے کے بعد اب ہندوستان میں کورونا کے کیسز کی مجموعی تعداد سینتالیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
وزیراعظم مودی کے غرور نے ملک کو کورونا سے دوچار کر دیا: راہل گاندھی
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸ہندوستان میں کانگرس کے رہنما نے کہا ہے کہ ایک شخص کے غرور کی وجہ سے ملک بھر میں پھیل گیا کورونا پھیل گیا۔
-
کورونا سے متاثرین اور اموات کی تعداد میں معمولی کمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵ہندوستان میں اتوار کو کورونا سے متاثرین اور اموات کی یومیہ تعداد میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
-
ہندوستان، کورونا کا پھر ریکارڈ ٹوٹا, ایک دن میں 98 ہزار مبتلا
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲ہندوستان میں کورونا وائرس کی یومیہ بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے والوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔
-
سماجی رہنما سوامی اگنی ویش انتقال کر گئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰ہندوستان کے سماجی کارکن اورسماجی رہنما سوامی اگنی ویش انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان، کورونا سے ایک دن میں 1209 ہلاکتیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ہندوستان میں عالمی وبا کورونا کے ہر روز ریکارڈ نئے معاملوں کے ساتھ ہی اس کی روک تھام کے لئے زیادہ جانچ پر مسلسل زور دیا جا رہا ہے اور جمعہ کو جاری اعداد و شمار میں گزشتہ تین دن میں ہر روز ساڑھے گیارہ لاکھ سے زیادہ کورونا نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔
-
فرانس سے خریدے گئے رافائل طیارے ہندوستانی فضائی بیڑے میں شامل
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹فرانس سے خریدے گئے جدید ترین رافائل طیارے جمعرات کو باضابطہ طور پر فضائیہ کے جنگی بیڑے میں شامل ہو گئے۔
-
ہندوستان، کورونا کے یومیہ کیسز ایک لاکھ کے قریب پہونچے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱ہندوستان میں آج جمعرات کے روز کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی جس سے عوام میں ایک مرتبہ پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں یومیہ کورونا ٹیسٹنگ کا نیا رکارڈ، ’ہمدرد‘ نے دوا کا کلینیکل ٹرائل شروع کیا
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰ہندوستان میں آج بدھ کے روز کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی اور ساتھ ہی 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 115 افراد لقمۂ اجل بن گئے۔