-
ہند چین سرحد پر پھر کشیدگی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 78 ہزار مبتلا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے 78 ہزار سے زائد نئے کیسز ہیں۔
-
ہندوستان، یومیہ کورونا متاثرین نے سب رکارڈ توڑ دئے
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹ہندوستان میں پہلی بار کورونا کے اٹھتر ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا جس کے بعد کورونا سے متاثرین کی تعداد پینتس لاکھ سے عبور کرگئی ۔
-
سرینگر میں جھڑپ، چار افراد کے مارے جانے کی خبر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان تازہ جھڑپ میں کم سے کم چار افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان، کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
-
ممبئی ہائی کورٹ نے شرائط کے ساتھ تعزیہ اٹھانے کی اجازت دے دی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶ہندوستان کے اہم شہر ممبئی کی ہائی کورٹ نے شیعہ مسلمانوں کو کچھ شرائط کے ساتھ عاشورہ کے دن تعزیہ اٹھانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زڈورہ نامی علاقے میں ہونے والے ایک مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستانی پولیس انسانی حقوق کی پامالی کی مرتکب ہوئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں رواں برس کے اوائل میں متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں کے احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں دہلی پولیس انسانی حقوق کی سنگین پامالی کی مرتکب ہوئی۔
-
سری نگر میں آٹھ محرم کا جلوس نکالنے کی کوشش, درجنوں نوجوان گرفتار
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں گذشتہ تینتیس برس سے آٹھ محرم کے مرکزی جلوس عزا پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نوجوان عزاداروں نے جمعہ کو جلوس عزا نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے طاقت کا استعمال کر کے اسے ناکام بنا دیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھر ریکارڈ ٹوٹا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے دوران ملک میں انفیکشن کے 77 ہزار سے زیادہ نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔