-
کشمیر؛ عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت کی گئی ہے۔
-
جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳نئی دہلی میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں کانگریسی ریاستی حکومتوں نے جی ایس ٹی بقایاجات کی فوری ادائگی کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، 24 گھنٹے میں 76 ہزار مبتلا
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰ہندوستان میں پہلی بار ایک دن میں کورونا انفیکشن کے 75 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
منافرت پھیلانے والے ذرائع ابلاغ کے خلاف درخواست کی سماعت
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲مقدمے کی سماعت چیف جسٹس اے ایس بوبڈے کی سربراہی والی تین رکنی بینچ کرے گی۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت پر برہمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران میں شدت کا ذمہ دار مرکزی حکومت کو قراردیتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا نے پھر زور پکڑ لیا، 24 گھنٹے میں ایک ہزار ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر دن بہ دن بڑھتا ہی جارہا ہے اور پھر ایک ہی دن میں 67 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
پرینکا گاندھی صحافیوں کے حق میں بول پڑیں
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری اور ریاست اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے ریاست میں امن و امان کی صورتحال کو تشویش ناک بتایا ہے۔
-
ایک مسلمان، خدائے ہندو کا خالق!
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲ہندوستان؛ ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے۔ یوسف زکریا گروانی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ مٹی سے شری گنیش کے مجسمے بناتا ہے۔ وہ کورونا کے سبب اپنا روزگار گنوا دینے کے بعد اس کام میں مشغول ہوا ہے۔ یوسف اب تک قریب ایک ہزار ’’شری گنیش مورتیوں‘‘ یا مجسموں کا آڈر حاصل کر چکا ہے۔
-
ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن میں 66 ہزار سے زائد مریض صحت یاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان میں وائرس متاثرین کے نئے کیسز کی تعداد کم ہونے سے فعال کیسز میں چھ ہزار سے زائد کی کمی آئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں 836 ہلاک
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ایک بار پھر ایک دن میں تقریباً 62 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اسی عرصہ میں 57 ہزار سے زائد مریض صحت مند ہوئے ہیں جس سے مریضوں کی شفایابی کی شرح تقریبا 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔