-
کانگریس میں اختلافات، سونیا مستعفی، راہل کے صدر بننے کا امکان
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۵ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس میں اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
دہلی میں کورونا پر قابو پالینے کا اعلان
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۰دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال نے ریاست میں کورونا کو شکست دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، دوسرے روز بھی 70 ہزار مبتلا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴ہندوستان میں کورونا وائرس کووڈ- 19 کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ایک بار پھر ایک دن میں تقریباً 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اسی عرصہ میں 57 ہزار سے زائد مریض صحت مند ہوئے ہیں جس سے مریضوں کی شفایابی کی شرح تقریبا 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر اقوام متحدہ کی کڑی نکتہ چینی
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نسلی امتیاز برتنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
حکومت نے تبلیغی جماعت کو قربانی کا بکرا بنایا: ممبئی ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳ممبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک سنسنی خیز فیصلے میں کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی اور اس کی وجہ سے ملک میں کورونا پھیلنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچا دی، 24 گھنٹے میں 70 ہزار مبتلا
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 70 ہزار افراد کورونا میں مبتلا ہوئے تاہم ریکارڈ 63 ہزار سے زیادہ مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔
-
ہندوستان میں پھر کورونا کا ریکارڈ ٹوٹا
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہوئے تاہم ریکارڈ 62 ہزار سے زیادہ مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔
-
ہندوستان کا دعویٰ؛ کشمیر سے فوج کم کر رہے ہیں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱ہندوستانی ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت نے ملک کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آ پی ایف) کی سو کمپنیوں کو واپس بلانے کا حکم جاری کیا ہے۔
-
چین نے ایئرانڈیا پر پابندی عائد کردی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸دہلی سے ہانگ کانگ (Hong Kong) باقاعدہ پرواز بھرنے والی ایئر انڈیا پر چینی حکومت نے پابندی عائد کردی ہے۔
-
ہندوستان فارسی زبان و ادب کی مستند تاریخ شائع کرے گا
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا ہے کہ ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کی مستند تاریخ شائع کی جائے گی۔