-
ہندوستان فارسی زبان و ادب کی مستند تاریخ شائع کرے گا
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۵قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا ہے کہ ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کی مستند تاریخ شائع کی جائے گی۔
-
ہندوستان، کورونا سے ایک دن میں 58 ہزار افراد صحت یاب
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان میں کورونا وائرس وبا کی بڑھتی ہوئی شدت کے دوران اس جان لیوا وبا سے شفایاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 941 افراد ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳ہندوستان میں کورونا میں مبتلا اور کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہندوستان کورونا میں مبتلا ہونے والے ممالک کی فہرست میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔
-
کشمیر میں فائرنگ، 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہمولہ میں مسلح افراد کے حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
معروف کرکٹر چیتن چوھان چل بسے
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰ہندوستان کے سابق کریکٹر اور معروف سلامی بلے باز چیتن چوہان کورونا میں مبتلا ہوکے چل بسے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸ہندوستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے50 ہزارافراد ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ہندوستان میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد تقریباً 50 ہزارہو گئی ہے۔
-
ہندوستان، ۶۵ ہزار کورونا میں مبتلا تو ۵۷ ہزار شفایاب
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸ہندوستان میں کورونا وبا کی شدت میں اضافہ کے درمیان اس جان لیوا وائرس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ستاون ہزار سے زیادہ متاثرین صحتمند ہوئے جبکہ اس عرصے میں پینسٹھ ہزار سے زیادہ نئے افراد اس جان لیوا وبا کی زد میں آئے۔
-
ہندوستان کا یوم آزادی کشمیر میں یوم سیاہ بن گیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع کشمیر میں آج عام ہڑتال ہے اور خطے کے باشندے اسے یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
-
توسیع پسند قوتوں کے منصوبوں کو ناکام بناکر آزادی حاصل کی: ہندوستانی وزیر اعظم
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰نریندر مودی نے اس موقع پرکہا کہ آزادی اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی قربانی پیش کرنے والوں کی وجہ سے ہی ہم کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔