-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۳ہندوستان بدستور کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔
-
گھر گھر راشن پہنچانے کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال نے منگل کو کابینہ کی میٹنگ کے بعد ویڈیو کانفرنس کے ذریعے صحافیوں کو بتایا کہ ان کی حکومت نے گھر گھر راشن پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ھندوستان میں کورونا، چار ریاستوں میں بڑھ رہا ہے وبا کا اثر
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کی چار ریاستوں میں کورونا کے زور زیادہ ہے۔
-
ہندوستان میں پھر ٹوٹا کورونا کا ریکارڈ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہی دن میں کوروناوائرس کے ریکارڈ 40 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا ہندوستان کا فیصلہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا نیا ریکارڈ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ہندوستان میں کورونا کا قہرعروج پر ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک دن میں ریکارڈ 38 ہزار 902 معاملات سامنے آئے۔
-
اس بار ہندوستانی پولیس کی بربریت سامنے آئی ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے دلت کسان جوڑے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ رویٹرز کے مطابق پولیس نے اسی پر اکتفا نہیں کی بلکہ ان کی فصل کو بھی تباہ کر دیا۔ پولیس کی بربریت سے تنگ آئے جوڑے نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کی کوشش بھی کی مگر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ ہندوستانی پولیس کی اس بربریت پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ یہ لوگ سرکاری زمین پر قابض تھے جنہیں باہر نکالنے کے لئے طاقت کا استعمال کرنا پڑا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور برقرار، مزید 30 ہزار مبتلا
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ہندوستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ عروج پر ہے اور گذشتہ تین دن سے مسلسل 30000 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
10اگست تک کورونا متاثرین کی تعداد دوگنی ہو سکتی ہے: راہل گاندھی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳ہندوستان میں کورونا نے ایک بار پھر ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے اورایک دن میں کورونا کے 34 ہزار 956 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔