-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 فوجی اہلکار زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۴سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں فوج کے دو اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجہ کے لئے سری نگر میں واقع فوجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
جموں میں اینٹی ڈومیسائل ریلی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹جموں کشمیر میں خطے سے باہر کے لوگوں کو شہریت دینے کے خلاف جموں میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
-
در اندازی کی کوشش ناکام ایک جاں بحق، ہندوستان کا دعوی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵کنٹرول لائن پر فائرنگ کی اطلاعات کے بعد ہندوستان کا کہنا ہے کہ ایک شخص جاں بحق ہوا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے حوالے سے بدترین دن، 33 ہزار مبتلا
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲ہندوستان میں کورونا کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 32 ہزار سے زائد کورونا کیسز رکارڈ کئے گئے ہیں۔
-
کورونا ویکسین تیار کر لیا، ہندوستان کا دعویٰ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲ہندوستان میں دو دوا ساز کمپنیوں نے کورونا کا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو اس وقت کلینیکل ٹرائل کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا میں مزید 29 ہزار مبتلا
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴ہندوستان کورونا متاثرین کے لحاظ سے ترتیب دی جانے والی فہرست کے مطابق دنیا میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان، کورونا کی شدت بڑھی، ایک دن میں 29 ہزار مبتلا
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸ہندوستان میں کورونا وائرس کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور لگاتار دوسرے دن بھی ساڑھے 28 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
ہندوستان: ایک دن میں29 ہزارافراد کورونا میں مبتلا
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ جاری ہے اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 ہزار637 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ہفتے کے روز27 ہزار 114 اور جمعہ کے روز 26 ہزار 506 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
-
ہندوستان میں کورونا مہم سے متعلق وزیراعظم کا بیان
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے معاشرتی نظم و ضبط کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵ہندوستان میں جمعہ کے روز ایک دن میں 26 ہزار 506 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے تھے تاہم آج ہفتے کے روز 27 ہزار 114 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے اس ملک کے عوام اور حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔