-
کشمیر لائن آف کنٹرول پر 2 عسکریت پسند مارے گئے
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۱شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوگام سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے دعوا کیا ہے کہ اُس نے گھات لگا کر ایک حملہ کیا جس میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
گینگسٹر وکاس دوبے کا ڈرامائی انکاؤنٹر
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵کانپور کے خطرناک بدمعاش گینگسٹر وکاس دوبے کو پولیس نے ڈرامائی انکاونٹر میں ہلاک کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا راج
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷گزشتہ روز ہندوستان میں 24 ہزار879 کیسز سامنے آ ئے تھے جس کے بعد آج26 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں جو بدستور خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
ہندوستان صلاحیتوں کا پاور ہاؤس، مودی
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کو صلاحیتوں کا پاور ہاؤس قرار دیا ہے۔
-
مہاراشٹر پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا از خود نوٹس
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ریاست مہاراشٹر کے مہاجر مزدوروں کی حالت زار کا از خود نوٹس لے لیا۔
-
ہندوستان، ایک دن میں 25 ہزار کورونا کیسز
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲ہندوستان کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد کے حوالے سے بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔
-
کشمیرمیں فائرنگ، بی جے پی رہنما اپنے والد اور بھائی کے ہمراہ ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶ہندوستان کے زیرانتظام شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں مسلح افراد نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ضلعی صدر، ان کے والد اور بھائی کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
-
گاندھی خاندان سے وابستہ ٹرسٹ اور اداروں کے خلاف تحقیقات
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹ہندوستان کی مرکزی حکومت نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن اور اندر گاندھی میموریل ٹرسٹ میں مبینہ طورپر مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کو مربوط کرنے کےلئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
-
دہلی فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶دہلی پولیس نے ایک چارج شیٹ داخل کرکے کہا ہے کہ دہلی فسادات کے دوران انتہا پسند ہندو کا مسلح ہجوم مسلمانوں سے ان کی شناخت معلوم کرکے انہیں قتل کررہا تھا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 23 ہزار افراد مبتلا
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ہندوستان میں کووڈ 19 کے بڑھتے قہر کے درمیان کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ 42 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔