-
ہندوستان میں ڈیزل کی قیمتیں پھر بڑھیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵ہندوستان میں سات دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے467 افراد کی ہلاکت سے اموات 20 ہزار سے زائد
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز دو دن تک 24 ہزار سے زیادہ رہنے کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس میں کسی حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
-
کشمیر، مسلح تصادم میں عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے گاسو نامی علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر تلاشی آپریشن شروع کیاگیا۔
-
ہندوستان اور چینی فوجیں سرحد پر پیچھے ہٹنا شروع
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول ایل اے سی پر ہندوستان اور چین کی فوجوں کے درمیان گذشتہ دو مہینے سے جاری کشیدگی اور خونریز جھڑپ کے بعد دونوں ملکوں نے اپنی اپنی فوجوں کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
ہندوستان کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳ہندوستان کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔
-
ہندوستان: موم بتی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے7 خواتین سمیت 8 افراد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵حکومت نے آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو چار چار لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کی صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷ہندوستانی وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کر کے اہم قومی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان: ایک دن میں کورونا سے 25 ہزار، متاثر 613 ہلاکتیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷ہندوستان کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
ہند و چین سرحدی کشیدگی, کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ چینی فوجی ملک کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے متعدد اہم علاقوں میں تعینات ہیں۔
-
ہندوستان: کورونا کا قہر جاری ایک دن میں 22771 افراد مبتلا
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹ہندوستان میں کورونا وائرس روز بروز شدید شکل اختیار کرتا جارہا ہے اورگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 22771 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔