-
ہندوستان: کورونا کے نئے معاملوں نے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۴ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے معاملوں نے گزشتہ کے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔
-
جنوبی کشمیر میں جھڑپ ایک کمسن بچہ جاں بحق
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی قصبے بیج بہاڑہ میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک نو سالہ کمسن بچہ مارا گیا ہے۔
-
کشمیرمیں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱وادی میں مسلح تصادم کے پیش نظر ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں بشمول ترال میں موبائل انٹرنیٹ سروس منقطع کردی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے متاثرین میں ریکارڈ اضافہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے معاملوں نے گزشتہ سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سترہ ہزار دو سو چھیانوے نئے مریض سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد چار لاکھ نوے ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا نیا ریکارڈ
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد کل ایک دن میں سب سے زیادہ افراد کے مبتلا ہونے کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔
-
شمالی لداخ کی وادی گلوان ہمارا ہے: چین کا دعوی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶چین نے ایک مرتبہ پھر شمالی لداخ علاقہ کی وادی گلوان پر اپنا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہاں اس کے فوجی کئی برسوں سے گشت کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا تیزی سے بڑھتا قہر
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹ہندوستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے پندرہ ہزار نو سو اڑسٹھ نئے کیسز کی اطلاعات ہیں، جبکہ کورورنا مریضوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ چھپن ہزار اور ہلاک شدگان کی تعداد چودہ ہزار چار سو چھیہتر ہو گئی ہے۔
-
چین اور ہندوستان متنازع علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ہندوستان اور چین لداخ میں متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان کی وزارت خارجہ میں پاکستانی ناظم الامور طلب
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱ہندوستان نے پاکستان کے ناظم الامور سید حیدر شاہ کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے دونوں ممالک کے مابین ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں اپنے سفارتی عملے کی تعداد پچاس فیصد تک کم کرے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں نے مسلح علیحدگی پسندوں کی ایک کمین گاہ کو مکمل طور پر تباہ کر دینے کا دعوی کیا ہے۔