-
ہندوستانی عازمین کو سفرحج پر نہ بھیجنے کا ہندوستان کا فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰ہندوستان کی مرکزی حکومت نے اس سال عازمین حج کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ایک دن میں 15 ہزار افراد کورونا میں مبتلا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ہندوستان میں کورونا نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم 3 جاں بحق
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے بنڈزو نامی علاقہ میں آج منگل کی علی الصبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند اور سی آر پی ایف کا ایک اہلکار مارا گیا۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف، کور کمانڈروں کی میٹنگ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف پر کور کمانڈروں کی میٹنگ کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا تیزی سے شکار کر رہا ہے
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسزاور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہند و چین کے مابین کشیدگی برقرار، ہندوستانی وزیر دفاع فوجی کمانڈروں سے ملے
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰لداخ سیکٹر کی وادی گلوان میں ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے اس درمیان ہندوستانی وزیر دفاع نے تین افواج کے کمانڈروں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا ریکارڈ، ایک دن میں 15413 افراد مبتلا
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱ہندوستان میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 15413 نئے کیسز کے ساتھ تعداد چارلاکھ کو عبورکرچکی ہے۔
-
ہندوستان میں چین کے خلاف عوامی احتجاج ۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱ہندوستان میں مختلف جگہوں پر عوام نے اکٹھا ہو کر ملکی افواج کی حمایت اور چین کے خلاف احتجاج کیا۔ ساتھ ہی چین کے ساتھ حالیہ سرحدی کشیدگی میں مرنے والے ملک کے فوجیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
چینی سرحد کے قریب ہندوستان کے جنگی طیاروں کی تعیناتی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳ہندوستان کی فوج نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر اپنے جدید جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تعینات کر دیئے ہیں۔
-
ہندوستان، ایک دن میں چودہ ہزار سے زائد کورونا کیس سامنے آئے
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ہندوستان میں اب تک کورونا کے دو لاکھ سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں جس کے بعد ریکوری شرح 53 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔