ہندوستان
-
ہندوستان: ممبئی کی ایک کثیر منزلہ عمارت میں بھیانک آتش زدگی، 4 افراد ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱ہندوستان کے معروف شہر ممبئی کے واشی علاقے میں ایک کثیرمنزلہ عمارت میں بھیانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کی دیوالی پوسٹ نے انسانیت کو کیا شرمسار، جس نے پڑھا اس نے کہا تمہاری فلموں سے بھی بدتر تمہاری سوچ ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما کی دیوالی کے موقع پر کی گئی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر ہنگامے کا سبب بن گئی ہے۔ صرف چند گھنٹوں میں ان کے اس متنازع بیان کو 13 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، سانس لینا مشکل
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے اور لوگوں کو صبح کی سیر اور باہر کی سرگرمیوں سے پرہیز کا مشورہ دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: جے این یو ایس یو کے کئی عہدیدار پولیس حراست میں، کیمپس میں اضافی سیکورٹی تعینات
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷دہلی میں واقع جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کیمپس میں طلبہ یونین کے انتخابات سے قبل منعقدہ جنرل باڈی میٹنگ کے دوران ہوئے تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں۔
-
ہندوستان: مجھے نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں، مسلمانوں کے خلاف مرکزی وزیر کا زہریلا بیان
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان دیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی نے ٹرمپ کے روسی تیل کے دعوے پر وزیر اعظم مودی کو "مونی بابا" قرار دے دیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان روس سے تیل کی درآمد بند کر دے گا۔ ٹرمپ کے اس دعوے پر کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر نریندر مودی ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان: ٹرین میں لگی آگ، غریب رتھ ایکسپریس کی تین بوگیاں جل کر ہوئیں خاک
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰پنجاب کے سر ہند اسٹیشن پر آج (سنیچر) صبح امرتسر سہرسہ غریب رتھ ایکسپریس کے ایک ڈبے میں آگ لگ گئی۔ ریلوے اور پولیس ٹیموں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر مسافروں کو بحفاظت دوسرے ڈبوں میں منتقل کیا۔
-
وزیر اعلی جموں کشمیر: ریاستی درجہ بحال کیا جائے
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے وزیر اعلا نے ریاست کا درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہماری لڑائی کسی ایک کے لئے نہیں ہے بلکہ ہر اس آواز کے لئے ہے جو ناانصافی کے سامنے جھکنے سے انکار کرتی ہے: راہل گاندھی
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۱کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ماب لنچنگ کے دوران مارے گئے دلت ہری اوم والمیکی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد سخت بیان جاری کیا۔
-
ہندوستان: گجرات میں اچانک سیاسی ہلچل، تمام وزرا مستعفی
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۰ہندوستان کی ریاست گجرات میں وزیر اعلیٰ کو چھوڑ کر اچانک تمام وزرا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سبھی 16 وزرا نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کو سونپ دیا۔