-
ہندوستان میں کورونا، 249 ہلاک 7600 مبتلا
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۲ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اب تک سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور 1000 سے زائد افراد اس وبا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 40 افراد کورونا کے سبب مارے بھی گئے۔
-
ہمارے شہریوں کا خیال رکھئے، مودی کی عرب حکام سے اپیل
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹خلیج فارس کے عرب ممالک میں رہنے والے ہندوستانی شہریوں کی ابتر صورتحال نے انکے اہل خانہ میں خاصی بے چینی پیدا کر دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 228 ہلاک، 6771 متاثر
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳وزارت صحت کی جانب سے آج جمعہ کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کا قہر اس ملک کی 31 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جاری ہے۔
-
ہندوستان؛ کورونا سے 178 ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد 5916
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا کا قہر جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال سنگین، 5 ہزار متاثر، 149اموات
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵ہندوستان کی وزارت صحت کے مطابق کوویڈ 19 کے فعال کیسز کی تعداد 5194 ہوگئی جن میں 66 غیر ملکی شہری شامل ہیں۔
-
کورونا سے ڈرانے کے لئے ہندوستانی پولیس کا انوکھا انداز۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶ہندوستان، لاک ڈاؤن کے باوجود گھر سے باہر نکلنے والوں کو ڈرانے اور ان میں کورونائی خطرات کے تئیں سنجیدگی پیدا کرنے کے لئے ہندوستانی پولیس نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا میں 4421 افراد مبتلا 114 ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱دنیا بھر سمیت ہندوستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد ساڑے چار ہزار سے زیادہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱ہندوستان میں بھی سخت ترین ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔
-
پاک و ہند میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷دنیا کے دیگر حصوں کی طرح عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ ہندوستان اور پاکستان میں بھی جاری ہے اور روزانہ کی بنیاد پر اس سے متاثرہ مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
کشمیر میں فائرنگ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 3عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔