-
ہندوستان میں تبلیغی جماعت کے 960 غیر ملکی ارکان بلیک لسٹ
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۵ہندوستان میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تبلیغی جماعت کے نو سو ساٹھ غیر ملکی ارکان کو بلیک لسٹ کر کے ان کا ویزا مسترد کر دیا گیا ہے۔
-
لاک ڈاؤن کا فیصلہ تیاری کے بغیر کیا گیا: سونیا گاندھی
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ملک میں اکیس دن کے لاک ڈاؤن کو بغیر تیاری کے کیا جانے والا فیصلہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار میں اضافہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷ہندوستان میں ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار بڑھ گئی ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا پھیلانے کا الزام تبلیغی جماعت پرعائد
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں کل سے آج تک کورونا وائرس کے مزید نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (دوسرا حصہ)
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰جمعرات کے روز جس معاہدے کو حتمی شکل دی گئی وہ بنیادی طور پر فروری 2018 سے متعلق ہے اور یہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کئے گئے ہتھیاروں کے متعدد معاہدوں کا ایک حصہ ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی آئے روز کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اور اموات میں اضافہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں اضافے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے لوگ ہجرت کرنے پرمجبور
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے اتوار کی شب اعلان کیا کہ دارالحکومت دہلی میں رہنے والے غریب کرایہ دار جو مالی استطاعت نہ ہونے کے سبب کرایہ ادا کرنے سے قاصر ہیں، ان کا ایک ماہ کا کرایہ حکومت ادا کرے گی۔
-
لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات حل کی جائیں: راہل گاندھی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور موجودہ ایم پی، راہل گاندھی نے ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان، لاک ڈاؤن کے باوجود بڑھ رہا ہے کورونا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸ہندوستان میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کے تحت ملک گیر لاک ڈاؤن پوری سختی کے ساتھ جاری ہے۔ اس کے باوجود وائرس سے مرنے والوں اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔