-
جامعہ ملیہ اسلامیہ کا طلبہ پر پولیس کی کاروائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹ہندوستان کے معروف تعلیمی مرکز جامعہ ملیہ اسلامیہ نے طلبہ پر پولیس کی کاروائی کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ ملک کو گمراہ کر رہے ہیں : کانگریس صدر سونیا گاندھی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا ہے ۔
-
بہوجن سماج پارٹی کا سی اے اے کے خلاف کانگریس کی طلب کردہ اجلاس میں شرکت سے انکار
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف کانگریس کی طلب کردہ کل جماعتی میٹنگ میں بہوجن سماج پارٹی شرکت نہیں کر رہی ہے ۔
-
عمان کے سلطان کے انتقال پرہندوستان میں عام سوگ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰عمان کے سلطان کی موت پر حکومت ہند نے ایک دن کا سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 3 جاں بحق
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر پولیس کے ترجمان نے دعوی کیا کہ جاں بحق ہونے والے عسکریت پسندوں کا تعلق حزب المجاہدین سے ہے۔
-
سی اے اے کے خلاف مظاہرے جاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملگ گیر مظاہرے جاری ہیں
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ کا کینڈل مارچ
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے 10 جنوری بروز جمعہ کو شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کینڈل مارچ نکالا۔
-
سی اے اے کے خلاف مظاہروں کے دوران مودی کا دورہ کولکتہ، گو بیک کے نعرے
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کے کولکتہ کے دورے پر پہنچنے پر طلبا یونین نے سی اے اے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور مودی واپس جاؤ کے نعرے لگائے
-
ہندوستان، خواتین نے کینڈل مارچ نکال کر جنرل قاسم سلیمانی کو پیش کی خراج تحسین+ ویڈیوز
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی ریلی اور مظاہروں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
ھندوستان کی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو حکم دے دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو کشمیر میں انٹرنیٹ سروس پر عائد پابندی ہٹانے کا فوری طور پر جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔