-
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملین مارچ
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر ریلیوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶ہندوستانی سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مختلف ریاستوں کی ہائی کورٹوں میں داخل کرائی گئی اپیلوں کو عدالت میں عظمی میں منتقل کرنے کی مرکزی حکومت کی اپیل پر نوٹس جاری کردیے ہیں۔
-
کشمیرمیں انٹرنیٹ شروع کیا جائے: سپریم کورٹ
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 (Article 370) ہٹائے جانے کے بعد سے لگائی گئی پابندی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ (Supreme Court) نے کہا کہ جموں کشمیر (Jammu Kashmir) میں لوگوں کا تحفظ اور آزادی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
دہلی میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵دعوی کیا جا رہا ہے کہ گرفتار ہونے والے داعش کے دہشت گردوں نے 26 جنوری کو حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
ممبئی کے عوام نے شہید سلیمانی کو پیش کی خراج تحسین، ایران کے جوابی حملے کی قدردانی، ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷ہندوستان کے شہر ممبئی کے باندرا علاقے میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں کے ہاتھوں قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے خلاف سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان میں سی اے اے کے خلاف ممبئی سے دہلی تک ریلی
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ہندوستان میں احتجاجی مظاہرے مزید شدت ختیار کرتے جارہے ہیں۔ جہاں ممبئی سے دہلی تک تین ہزار کلومیٹر تک گاندھی تاترا کے نام سے سیینئر سیاستدانوں نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لانگ مارچ نکالا ہے وہیں سپریم کورٹ آف انڈیا نے ملک کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان سخت حالات سے گذر رہا ہے
-
ہندوستان میں ہڑتال کے دوران توڑ پھوڑ، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷ہندوستان میں ہڑتال کا اثر ملک کی کئی ریاستوں میں دیکھنے کو ملا ۔ مغربی بنگال میں مظاہرین نے ریلوے ٹریک کو جام کر دیا جس کی وجہ سے 42 ٹرینیں نہیں چلیں۔
-
ٹریڈ یونینوں اور بینک ملازمین یونینوں کی جانب سے آٹھ جنوری کو بھارت بند
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱ہندوستان میں مرکزی حکومت کے عوام مخالف و ملازم مخالف پالیسیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی
-
قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف کشمیر میں ہڑتال
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے بڈگام میں چوتھے روز بھی ہڑتال رہی اور کئی دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
جے این یو میں بلوے کے بعد پورے ملک میں بی جے پی حکومت پر سخت تنقید
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶دہلی کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اتوار کی رات کے بلوے کے بعد پورے ملک میں بی جی پی حکومت پر سخت تنقیدیں کی جا رہی ہیں ۔