-
کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
-
ہندوستان، مسلمانوں پر پولیس کی بربریت، انسانیت شرمسار + ویڈیو (دوسرا حصہ)
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳پولیس کی دہشت گردی کی سب سے خوفناک تصاویر اور ویڈیو فوٹیج مظفرنگر کے کھالہ پار محلے کی ہے جہاں پولیس اہلکاروں نے گھروں میں گھس کر جم کر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی ہے۔
-
ہندوستان کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں ایک شاندار نظم ’’ خون کی سرداری‘‘
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶قوم کے درد سے آشنا ہندوستان کے جواں سال اور خوش فکر شاعر جناب ندیم سرسوی کی ایک نظم جس میں انہوں نے اپنے وطن ہندوستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں مسلم قوم کے فولادی عزم و حوصلے کی عکاسی ہے۔
-
ریاست کیرالا میں سی اے اے کو مسترد کرنے کا بل پاس
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا کی اسمبلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کو مسترد کئے جانے کا بل پاس ہوگیا اس درمیان سی اے اے اور این آرسی کے خلاف منگل کو بھی ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج جاری رہا
-
جنرل راوت ہندوستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کو ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) مقرر کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، مسلمانوں پر پولیس کی بربریت، انسانیت شرمسار (پہلا حصہ)
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵کسی بھی ملک یا ریاست میں پولیس کی ذمہ داری عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا اور قانون نافذ کرنا ہوتی ہے لیکن ہندوستان کے صوبے اترپردیش (یوپی) پولیس اب پوری طرح سے کسی خونخوار دہشت گرد گروہ کا کردار ادا کر رہی ہے۔
-
جموں کشمیر میں ہندنواز پانچ سیاسی رہنما رہا تاہم تین سابق وزرائے اعلی ابھی بھی حراست میں
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ہند نواز پانچ سیاسی رہنماؤں کو چار مہینے بعد رہا کردیا گیا ہے لیکن تین سابق وزرائے اعلی ابھی بھی حراست میں ہیں ۔
-
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا
-
ہندوستان میں شدید ٹھنڈک ، دھند کی وجہ سے سڑک حادثات
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ہندوستان کا دارالحکومت دہلی اور پورا شمالی ہندوستان سخت سرد لہر کی لپیٹ میں ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون ہندو مسلم کے مابین پھوٹ ڈالنے کی سازش: اسد الدین اویسی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷اسد الدین اویسی نے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) زیر قیادت نریندر مودی حکومت این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو نافذ کر کے ہندو اور مسلمانوں کے مابین پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے ۔ جس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔