-
ہندوستان میں مسلسل تیسرے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶ہندوستان میں مسلسل تیسرے دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
-
جھار کھنڈ کی نئی حکومت سب کے مفاد میں کام کرے گی: راہل گاندھی
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ جھار کھنڈ کی حکومت سب کے مفاد میں کام کرے گی۔
-
جھارکھنڈ میں ہیمنت سورن نے نئے وزیراعلی کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ہندوستان کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں ہیمنت سورن نے نئے وزیراعلی کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے
-
ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور اس درمیان ملک کی متعدد ریاستوں کی جانب سے این آر سی ، این پی آر اور سی اے اے کے نفاذ کی مخالفت کے بعد مرکزی حکومت پسپائی اختیار کرتی ہوئی نظر آرہی ہے-
-
کشمیرمیں انٹرنیٹ پرپابندی کا نیا عالمی ریکارڈ
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں انٹرنیٹ پر پابندی کا نیاعالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴شمالی ہندوستان سمیت ملک بھرمیں کپکپا دینےوالی سردی کےدرمیان بھی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان،علماء بھی نکلے طلبہ کی حمایت میں + ویڈیوز
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان؛ حکومت کے متعصبانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶ہندوستان بھر میں حکومت کے پاس پردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس میں بلا تفریق مذہب و ملت، مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی تعداد میں شریک ہوتے ہیں۔ مظاہرین پر ہونے والے پولیس کے تشدد میں پچیس سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں افراد کو شدید زخم بھی اٹھانے پڑے ہیں۔ بچہ ہو یا بوڑھا، مرد ہو یا عورت، طالبعلم ہو یا کسی اور صنف سے تعلق رکھنے والا شخص، سبھی پولیس کے تشدد، بربریت اور جابرانہ اقدامات کا شکار ہو رہے ہیں۔
-
کانگریس کی آئین بچاؤ ریلی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے یوم تاسیس پر ملک کے مختلف علاقوں میں کانگریسی کارکنوں نے آج اپنے اجتماعات، جلوسوں اور ریلیوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کا اعلان کیا-
-
لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے 6 فوجی مارے گئے : ہندوستان
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کے 6 فوجی مارے گئےہیں۔