-
شاہی امام اور پرینکا گاندھی نے کی یونیورسٹی کے اندر پولیس ایکشن کی مذمت
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۸شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مختلف مسلم تنظیموں نے ملک گیر تحریک کرنے شروع کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
-
جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے کے اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴ہندوستان کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں پیرکو اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے گئے -
-
ہندوستان ؛ شہریت ترمیمی بل اور طلبا پر پولیس کے تشدد کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبا کے مظاہروں پر پولیس کے حملوں کے بعد لکھنو اور ملک کے دیگر اعلی تعلیمی اداروں میں شہریت ترمیمی بل پر احتجاج شروع ہوگئے ہیں
-
جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے کی سخت سکیورٹی میں پولنگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے کی 15 اسمبلی سیٹوں کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات میں لوگ ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
-
شہریت ترمیمی بل کے خلاف دہلی میں پرتشدد مظاہرے
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف قومی دارالحکومت دہلی میں مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور یہ مظاہرے تشدد کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے مابین ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲ہندوستان اور پاکستان نے دوطرفہ معاہدے کے مطابق اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج 6 جاں بحق، 5 ٹرینیں اور 25 بسیں نذر آتش
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کے دیگرعلاقوں کے ساتھ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں آج بھی احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری رہا-
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے متعدد طلباء و پولیس زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والی جھڑپوں میں متعدد طلباء اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔