-
ہندوستان بھرمیں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے جاری
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری ملنے کے باوجود بل کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان، شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج، 2 ہلاک درجنوں زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴ہندوستان کےوزیراعظم نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے لوگوں سے کہا ہے کہ ان کے حقوق کو کوئی بھی نہیں چھین سکتا ۔
-
اجودھیا کے معاملے میں نو نومبر کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی سبھی درخواستیں خارج
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸سپریم کورٹ آف انڈیا نے اجودھیا کے معاملے میں نو نومبر کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی سبھی درخواستوں کو خارج کردیا ہے
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف آسام اور تریپورہ میں پرتشدد مظاہروں میں شدت
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کی شمال مشرقی ریاستوں آسام اور تریپورہ میں پرتشدد مظاہروں میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے اور اب تک تین افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں
-
ہندوستان: سخت سیکورٹی انتظامات میں تیسرے مرحلے کی پولنگ
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں اسمبلی کی 81 میں سے17 نشستوں کے لئے تیسرے مرحلے کی پولنگ سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے شروع ہوئی جو شام کے پانچ بجے تک جاری رہےگی۔
-
ہندوستان: شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج حالات کشیدہ، فوج تعینات
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ہندوستان میں شہریت کے ترمیمی قانونی بل( Citizenship Amendment Bill) کے خلاف شمال مشرقی ہندوستان میں ہنگامے پھوٹ پڑے، اس حوالے سے سول انتظامیہ نے احتجاج کو کچلنے کے لیے فوج طلب کرلی ہے۔
-
شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس ہونے کے بعد راجیہ سبھا میں بھی پاس
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے ذریعے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل پاس کرا لئے جانے کے بعد بدھ کو ایوان بالا راجیہ سبھا میں بھی یہ بل پاس ہوگیا ہے
-
جی ایس ٹی پر ہندوستان کی پارلیمان میں ہنگامہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بدھ کو جی ایس ٹی کے مسئلے پر اپوزیشن نے کافی ہنگامہ کیا
-
متنازع شہریت ترمیمی بل آج راجیہ سبھا میں پیش ہوگا
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲شہریت ترمیمی بل آج ہندوستان کے مقامی وقت کے مطابق12 بجے ایوان بالا راجیہ سبھا میں پیش ہو گا ۔
-
امریکہ کو شہریت ترمیمی بل پر بولنے کا حق نہیں: ہندوستان
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶ہندوستان میں متنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف احتجاج اور مخالفت کا سلسلہ جاری ہے۔