-
ہندوستان: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ 36 ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۴پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکےسے کم سے کم 36 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے چین کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان منسوخ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶چین کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہندوستان کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا ۔
-
ہندوستان نے پٹھان کوٹ میں اپاچی ہیلی کاپٹر تعینات کردئے
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ہندوستانی فضائیہ نے امریکا کے آٹھ فوجی ہیلی کاپٹروں کو پاکستان کے ساتھ ملحقہ سرحدوں کے قریب تعینات کردیا ہے۔
-
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین + ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱تحریک عاشورا اور اس سے ملنے والے پیغام نے دنیا کے ہر حریت پسند انسان کو متاثر کیا ہے۔ امام حسین ایک قوم و ملت سے مخصوص نہیں ہیں بلکہ دنیا کے ہر عدالت پسند اور حق پرست انسان کےلئے نمونہ عمل ہیں ۔
-
ہندوستانی معیشت مودی حکومت کی بدانتظامی کا شکار
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی اقتصادی بدانتظامی کے باعث ملکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہے۔
-
ہندوستان کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کرے گا
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰ہندوستان کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کرے گا۔
-
ہندوستان: کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 46افراد ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴وزیراعلیٰ مہاراشٹر نے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے اہلخانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔
-
ہندوستان میں انیس لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شہریت ختم
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے ریاست آسام کے لئے قومی شہری رجسٹر این آر سی کی آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں انیس لاکھ سے زائد لوگوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، اسکول بغیر طالبعلموں کے کھل گئے
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹائے جانے کے 26 دن بعد وادی میں اب بھی عام زندگی درہم برہم ہے۔
-
ہندوستان اسرائیل سے اسمارٹ بم خریدے گا
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵حکومت ہندوستان نے اسرائیل سے اسپائس-2000 اسمارٹ بموں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔