-
کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کو تشویش
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بریکنگ نیوز / بلال دوراں کی ہندوستان سے نائجیریا واپسی !
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی نے ایک تازہ ترین ویڈیو جاری کرکے بتایا ہے کہ حکومت ہندوستان کی جانب سے انہیں یہ پیغام ملا ہے کہ انہیں آج رات کو نائجیریا روانہ کر دیا جائے گا۔ اس مرد مجاہد نے خود حکومت ہندوستان سے درخواست کی تھی کہ انہیں واپس نائجیریا بھیجا جائے، کیونکہ جن شرایط میں انہیں ہسپتال میں رکھا گیا وہ اس سے بہتر نائجیریا کے قیدخانے کو ترجیح دیتے ہیں، یعنی" ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"
-
جموں کشمیر کے کچھ حصوں سے پابندیاں اٹھانے کا دعوی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶ہندوستان کی پولیس کا دعوی کیا ہے کہ جموں کشمیر کے کچھ حصوں سے پابندیاں ہٹالی گئیں۔
-
طلاق ثلاثہ قانون کی منظوری اور آرٹیکل 370 کو ہٹانا حکومت کا کارنامہ: نریندرمودی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نے طلاق ثلاثہ قانون کی منظوری اور آرٹیکل 370 کو اہم حکومت کا کارنامہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی دہلی کے مدانتا اسپتال میں !
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی کے علاج کے اہتمام میں سرگرم اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ شیخ زکزکی کا دہلی کے مدانتا اسپتال میں علاج باقاعدگی کے ساتھ ہو رہا ہے اور ان کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر کسی بھی طرح کی افواہ پھیلانے سے گریز کیا جائے۔
-
جموں و کشمیر میں کرفیو میں ڈھیل دینے کا اعلان
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گورنر نے جموں و کشمیر میں کرفیو میں ڈھیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان کے شہر جے پورمیں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد دفعہ 144 نافذ
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱جے پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے پیش نظر اب 15 پولیس اسٹیشنوں کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان: سیلاب سے 225 ہلاک 109 لاپتہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۴ہندوستان میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 225 ہوگئی جبکہ اب بھی 109 افراد لاپتہ ہیں۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔