-
آیت اللہ ابراہیم زکزاکی علاج کے لئے ہندوستان روانہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۸نائجیریا کی اسلامی تحریک نے اس ملک کے شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے علاج کے لئے ہندوستان جانے کی تائید وتصدیق کی ہے۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت مسلم اکثریتی ہونے پر ختم کی گئی: کانگریس رہنما
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور گرفتاریوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
-
حج پر فرزندان توحید، کشمیر کی آزادی کے حق میں لگے نعرے + ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸دنیا کے مختلف مقامات پر کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر کے لاکھوں مسلمان نماز عید کی ادائیگی سے محروم
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ہندوستان کے سینیئر کانگریسی لیڈر اور سابق کابینی وزیر پی چدمبرم نے جموں و کشمیر سے متعلق آئین کی دفعہ تین سو ستر ختم کئے جانے پر حکومت کے ساتھ ہی حزب اختلاف پر بھی سخت تنقید کی ہے۔
-
کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
-
حکومت ہند کے خلاف کشمیری عوام کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳نریندر مودی حکومت کی جانب سے ایکٹ ۳۷۰ ختم کر دیا گیا اور پھر اس کے بعد کشمیری عوام کے غصے کو کنٹرول کرنے کے لئے علاقے میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے،مگر پھر بھی کشمیری عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔مظاہروں کے دوران جھڑپوں اور گرفتاریوں کی بھی خبریں ہیں۔
-
وادی کشمیر میں آرٹیکل تین سو ستر ہٹانے کے خلاف مظاہرہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں کشمیری عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کا دورہ چین
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰ہندوستان کے وزیر حارجہ ایس جے شنکر اتوار کو سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ۔
-
کشمیر میں کرفیو، انٹرنیٹ کی سہولیات معطل، مظاہرے جاری
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱کشمیر میں پابندیاں جاری ہیں، وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ معطل ہے، خوراک اور ادویات کی قلت کی وجہ سے شہریوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے۔
-
پاک و ہند میں بارش سے 300 ہلاک وزخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵ہندوستان اور پاکستان میں مسلسل ہونے والی مان سون کی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 104 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 200 کے قریب زخمی ہیں۔