-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ہزاروں کشمیریوں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں مظاہرے کر کے وادی کا خصوصی درجہ ختم کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
جموں وکشمیر کی باقاعدہ تقسیم 31 اکتوبر کو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں وکشمیر آئندہ 31 اکتوبر کو مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں جموں و کشمیراور لداخ میں تقسیم ہو جائےگی۔
-
ہندوستان میں بارش اورسیلاب سے 220 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں موسلا دھار بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی، مٹی کے تودے، درختوں اور ہورڈنگز کے گرنے اور مختلف واقعات میں 22 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸ہندوستان کی فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ شمال مشرقی ریاست آسام میں گر کر تباہ ہو گیا۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی جانب سے جموں و کشمیر پر نئی دہلی کے فیصلے کا دفاع
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے بارے میں نئی دہلی کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات کشمیری عوام کے حق میں عمل میں لائے گئے ہیں۔
-
کشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست بنایا جائے گا: نریندر مودی
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست بنایا جائے گا۔
-
ہندوستان کی پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پرلانے کی درخواست
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶پاکستان اور ہندوستان کے مابین کشمیر کے حوالے سے کشیدگی بڑھنے اور ہندوستانی ہائی کمشنر اجئے بساریہ کو ملک چھوڑنے کے بعد ہندوستان نے پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پرلانے کی اپیل کی ہے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان بدھ کی رات شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
سلگتی جنت...
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری جد و جہد میں سب ایک بات فراموش کر رہے ہیں کہ روی زمین کی اس جنت میں انسان بھی رہتے ہیں ۔ جس طرح بغیر رہائیشوں کے ایک گھر ویرانے میں بدل جاتا ہے اسی طرح اس جنت میں جب انسان ہی نہیں ہوں گے تو یہ صرف ایک زمین کا ٹکڑا ہی رہ جائے گا۔
-
دفعہ 370 کو ہٹانے کی آئینی ترمیم غیر آئینی ہے: سپریم کورٹ میں درخواست
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کی دفعہ 370کی توضیعات کو بے اثر کرنے مرکزی حکومت کے قدم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔