-
ہندوستان کے صدر نے طلاق ثلاثہ بل کی منظوری دیدی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۱طلاق ثلاثہ بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منظور ہوا تھا۔
-
وادی کشمیر میں مظاہرہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶وادی کشمیر میں محرم کے دوران عزاداری کے دو مرکزی جلوسوں پر عائد پابندی کے خلاف سری نگر میں لوگوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان: راجیہ سبھا میں آج پیش ہو گا طلاق ثلاثہ بل
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱راجیہ سبھا میں آج پیش کیاجائےگا طلاق ثلاثہ بل۔ ٹی آر ایس اور وائی آر کانگریس ارکان فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
کنٹرول لائن پر فائرنگ 3 ہلاک و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
کانگریس کے سینئر لیڈراور سابق مرکزی وزیر جئے پال ریڈی کا انتقال
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ایس جے پال ریڈی کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان : پولیس اورنکسلیوں میں جھڑپ 7 نکسلی ہلاک
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷پولیس اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ میں سات نکسلی ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر سیاسی مسئلہ ہے اس کا حل فوجی طاقت نہیں: محبوبہ مفتی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سیاسی مسئلہ ہے، اس کا حل فوجی طاقت سے تلاش نہیں کیا جاسکتا۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود تین طلاق بل منظور
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲تین طلاق کی روایت کو غیر قانونی قرار دینے والا مسلم خواتین (شادی کے حق تحفظ) بل 2019 اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان جمعرات کے روز لوک سبھا میں منظور ہو گیا۔
-
ہندوستان کی لوک سبھا میں تین طلاق پر بل پیش
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸ہندوستان کی مرکزی حکومت نے تین طلاق پر پابندی کے مسلم خواتین بل دو ہزار انیس پارلیمنٹ میں بحث کے لئے پیش کر دیا۔
-
ہندوستان: مسلمانوں سمیت دیگراقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱ہندوستان کے معروف سماجی کارکنوں، فلم سازوں اور فنکاروں نے اس ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔