-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سخت حفاظتی انتظامات میں امرناتھ یاترا کا آغاز ہو گیا۔
-
دہشت گردی پرعالمی کانفرنس بلانےکی ہندوستانی تجویز
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶ہندوستان کےوزیراعظم نریندر مودی کی دہشت گردی پر عالمی کانفرنس بلانےکی تجویز کی دنیا کے بہت سے ممالک نے زور دار حمایت کی ہے۔
-
جنگی طیارہ اڑتے ہی پرندوں سے ٹکرایا ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۵ہندوستان کا ایک جنگی طیارہ اڑتے ہی پردندوں کے ایک چھنڈ سے ٹکرا گیا۔ٹکر کے بعد جگوار نامی اس طیارے کا ایک انجن بھی فیل ہو گیا جس کے فورا بعد پائلٹ نے سمجھداری دکھاتے ہوئے فیول ٹینک کو زمین پر گرا دینے کا فیصلہ کیااور پھر اس کے بعد خیریت کے ساتھ زمین پر جہاز کو اتار دیا،
-
ایران و امریکہ کے مابین کشیدگی پر ہندوستان کی تشویش
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم نےخلیج فارس میں ایران اور امریکہ کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
کشمیرمیں صدر راج کی مدت بڑھانا صورت حال سے گمراہ کرنے کی کوشش ہے: کانگریس
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳کانگریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر کشمیر میں حالات معمول ہیں تو حکومت نے وہاں صدر راج کی مدت کیوں بڑھائی ہے۔
-
ہندوستان کا ایٹمی وار ہیڈز لے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ہندوستان نے پرتھوی ٹو سے موسوم ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی اور نسل پرستی کے خطرے سے لڑنے کے لئے ہندوستان کی تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے خلاف متحد اور لڑنے پر زوردیتے ہوئے دہشت گردی کی مالی امداد کے ساتھ اس خطرے سے نمٹنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کا دورہ جاپان
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱گروپ بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی جاپان کے شہر اوساکا پہنچ گئے۔
-
کشمیر میں فائرنگ اور دھماکہ، 2 ہلاک 6 زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے دھماہکے اور فائرنگ کے دو الگ واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
اپنے قومی مفادات پر ہندوستان کی تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیئو سے ملاقات میں و اضح کیا ہے کہ ہندوستان دیگر ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات میں قومی مفادات کو سب سے اوپر رکھے گا اور امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں کرے گا۔