-
ہندوستان میں مذہبی پروگرام کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں اتوار کو طوفان اور بارش سے دو خواتین سمیت چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم 4 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹کشمیر میں آج ہونے والے ایک تصادم میں 4 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں مسافربس کو حادثہ42 ہلاک
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۶ہندوستانی میڈیا کے مطابق حادثہ کولو ضلع میں بنجار کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک پرائیویٹ بس گہری کھائی میں جاگری، بس میں گنجائش سے زائد افراد سوار تھے جبکہ بعض مسافر بس کی چھت پر بھی سفر کر رہے تھے۔
-
ہندوستان میں طلاق ثلاثہ بل پرہنگامہ آرائی کےآثار
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۹طلاق ثلاثہ بل پر آج پھر ہندوستانی پارلیمنٹ لوک سبھا میں پیش ہوگا جس پر ہنگامہ آرائی کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔
-
مودی کی صدارت میں میٹنگ سے اہم اپوزیشن پارٹیاں غائب
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں سیاسی جماعتوں کی میٹنگ میں کانگریس، ترنمول کانگریس اور بہوجن سماج پارٹیوں نے حصہ نہیں لیا ۔
-
ہند پاک مذاکرات پر آمادگی کی خبروں کے بارے میں متضاد اطلاعات
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰پاکستانی ذرائع کے مطابق نئی دہلی نے اسلام آباد کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان، جانوروں کی دہشت گردی اور حکومت خاموش + ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ہندوستان میں حکومت کی جانب سے آزاد گھوم رہے جانوروں کی نگرانی نہیں کی جاتی جس کی وجہ سے کبھی کبھی بڑے حادثے رونما ہو جاتے ہیں ۔
-
کشمیر میں دھماکے اور فائرنگ سے7 ہلاک 14 زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں کل ہونے والے دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار اور 2 عسکریت پسند ہلاک جبکہ14 زخمی ہو گئے۔
-
حزب اختلاف کی اہمیت پر نریندر مودی کی تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمہوری نظام میں حزب اختلاف کی اہمیت پر زور دیا ہے
-
کشمیرمیں تصادم 2 ہلاک میجرسمیت 3 فوجی اہلکار زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔