-
حزب اختلاف کی اہمیت پر نریندر مودی کی تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمہوری نظام میں حزب اختلاف کی اہمیت پر زور دیا ہے
-
کشمیرمیں تصادم 2 ہلاک میجرسمیت 3 فوجی اہلکار زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔
-
ہندوستان میں تین طلاق بل نئی حکومت کیلئے چیلنج
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰ہندوستانی پارلیمنٹ کےآج پیرکے روز سے شروع ہونے والے اجلاس میں نئی حکومت کے سامنے جہاں تین طلاق بل سمیت دس اہم آرڈیننس کو منظور کرانے کا بڑا چیلنج ہوگا، وہیں اپوزیشن پارٹیاں حکومت کو کسانوں، بے روزگاری، سکیولرزم، الیکٹرانک ووٹنگ مشین جیسے بہت سے دیگر مسائل پر گھیرنے کی کوشش کریں گی۔
-
تجارتی استثنیٰ کےخاتمے پر ہندوستان کا امریکہ کو کرارا جواب
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۱ہندوستان نے امریکہ کو اسی کی زبان میں جواب دیتے ہوئے امریکہ کو دن میں تارے دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ڈاکٹروں کا احتجاج جاری مریضوں کو پریشانی
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر جونیئر ڈاکٹروں سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ہڑتال میں شامل ڈاکٹروں کے خلاف ای ایس ایم اے کے تحت کارروائی نہیں کرے گی۔
-
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں جونیئر ڈاکٹروں کی جاری ہڑتال
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال سنیچر کو بھی جاری رہی۔
-
ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر چین کی تاکید
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲چین کے صدر نے کہا ہے کہ دو طرفہ تعلقات کی توسیع کے لئے بیجنگ نئی دہلی کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
ہندوستان میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳کولکتہ میں ایک مریض کی موت کے بعد جونئیر ڈاکٹروں پر حملے کے خلاف ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال سمیت اس ملک کی مختلف ریاستوں میں جمعے کو چوتھے دن بھی جونئیر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری رہی۔
-
دہشت گردی پاک و ہند کے روابط میں رکاوٹ: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵پاکستان اور ہندوستان کے حالات معمول پر نہیں آ رہے اس کی شاید ایک وجہ دونوں ممالک کے حکمرانوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف سخت الزامات کی بوچھاڑ ہے۔
-
بد قسمت ہندوستانی طیارے کا تمام عملہ ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳اے این- 32 طیارہ حادثے میں فضائیہ کے سبھی 13 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔