-
ہندوستان: تین طلاق پر پابندی لگانے کے مسودے کی منظوری
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۵ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے مسلم معاشرے میں تین طلاق پر پابندی لگانے کے لئے نافذ دوسرے آرڈیننس کی جگہ لائے جانے والے مسلم خواتین (شادی کے حقوق کا تحفظ) بل 2019 کے مسودے کی منظوری دے دی۔
-
ہندوستانی سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری العمر مجاہدین نے قبول کی
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو ہلاک کردیا گیا۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ 3 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
لاپتہ ہونے والے ہندوستانی فضائیہ کےطیارے کا ملبہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵ہندوستانی فضائیہ نے ایک ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے اپنے جنگی طیارے AN-32 کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی۔
-
مغربی بنگال کی صورتحال پر مرکزی حکومت کو تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰ہندوستان کی مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کا دورہ سری لنکا
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی مالدیپ کا سرکاری دورہ مکمل کر کے اتوار کو سری لنکا کے سرکاری دورے پر دارالحکومت کولمبو پہنچے ہیں۔
-
سرکاری سرپرستی میں دہشتگردی سب سے بڑا خطرہ: ہندوستانی وزیراعظم
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی حمایت یافتہ دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
قرقیزستان میں پاکستان ہندوستان وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان نہیں، ہندوستان
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶حکومت ہندوستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
کشمیر میں تصادم، 4 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲پلوامہ کے پنجرن میں ہونے والے آپریشن میں فوج کی 44 آر آر، جموں و کشمیر کی ایس او جی نے حصہ لیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک فضائی راستہ کھول دیا گیا
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹پاکستان اور ہندوستان کے درمیان گیارہ فضائی راستوں میں سے ایک راستہ پروازوں کے لئے کھول دیا گیا۔