-
کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد متعدد مقامات پر جھڑپیں
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۶کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد متعدد مقامات پر جھڑپیں ہوئیں جس کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان میں فضائی آلودگی سے لاکھوں بچے متاثر
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ہندوستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ایک لاکھ بچوں میں سے 85 فیصد اپنی پانچویں سالگرہ نہیں دیکھ پاتے۔
-
لاپتہ ہونے والے ہندوستانی طیارے کا ملبہ مل گیا تمام افراد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ہندوستانی فضائیہ کے لاپتہ ہونے والے جنگی طیارے کا ملبہ ریسکیو آپریشن کے دوران مل گیا ہے، طیارے میں سوار ونگ کمانڈر سمیت تمام اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان:ایئر فورس کا این -32 طیارہ لاپتہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱لاپتہ ہونے والے طیارے میں پائلٹ سمیت مجموعی طور پر 13 افراد سوار تھے۔
-
کشمیرمیں تصادم دو ہلاک آپریشن جاری
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ یہ حادثہ کوئک ری ایکشن ٹیم پر اچانک فائرنگ کے بعد پیش آیا۔
-
مودی حکومت کوئی زبان کسی پر مسلط نہیں کریگی: پرکاش جاوڈیکر
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳ہندوستان کےاطلاعات ونشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے واضح کیاہے کہ مودی حکومت نئی تعلیمی پالیسی کے تحت کوئی زبان کسی پر مسلط نہیں کریگی ۔
-
ہندوستان میں عام انتخابات کے اخراجات
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات پر مجموعی طور پر ساٹھ ہزار کروڑ روپئے کی رقم خرچ ہوئی ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم دو عسکریت پسند ہلاک
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ضلع شوپیاں کے سگن علاقے میں سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین تصادم دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دوسری مدت کے لیے عہدے کا حلف اٹھالیا
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دوسری مدت کے لیے وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
کشمیرمیں تصادم ایک ہلاک 50 زخمی
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے ایک گاؤں میں آج بدھ کی صبح عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین معرکہ آرائی کا آغاز ہوا۔