-
کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۰وادی کشمیر میں حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے قائدین پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے منگل کو کشمیرمیں ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ شروع
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ہندوستان میں لوک سبھا کے تیسرے مرحلے کے تحت پولنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی۔
-
ہندوستان میں کل تیسرے مرحلے کے انتخابات کیلئے ووٹنگ
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳انتخابی تشہیر کے دوران کئی ریلیاں، روڈ شو اور عوامی اجلاس منعقد کئے گئے اور جھنڈے اور پوسٹر بھی لگائے گئے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ 28 زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے تاہم حادثہ کے بعد تقریباً ایک درجن ٹرینوں کے راستے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں سیاسی جماعتوں کی دوڑ دھوپ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲ہندوستان کے عام انتخابات کے دو مرحلے مکمل ہوگئے اور انتخابی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔
-
ایل او سی پر تجارت کی معطلی، کشمیری رہنماوں کا ردعمل
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱کشمیر کے سیاسی رہنماوں عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی نے لائن آف کنٹرول پر تجارت کی معطلی کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کے بیان پر پاکستان کا رد عمل
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵بالاکوٹ پر سشما سوراج کے دیئے گئے بیان پر پاکستان نے کہا کہ آخر کار سچائی سامنے آگئی۔
-
ہندوستان میں عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴ہندوستان کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعرات کو ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
-
لوک سبھا انتخابات ، وادی کشمیر میں ہڑتال
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴ہندوستان کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جن بارہ ریاستوں میں جمعرات کو ووٹ ڈالے جارہے ہیں ان میں ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر بھی شامل ہے تاہم پولنگ کے روز وادی کشمیر میں عام ہڑتال رہی
-
ایران میں سیلاب سے متاثرین کے لئے ہندوستان کی امداد
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳ایران میں سیلاب سے متاثرین کے لئے اٹھارہ ٹن امدادی سامان لے کر ہندوستان کا ایک طیارہ تہران پہنچ گیا۔