-
ہندوستان، پولیس اور نکسلیوں میں جھڑپ 2 نکسلی ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰ہندوستان میں جہاں آج دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ ہو رہی ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں پولیس اور نکسلیوں میں تصادم بھی ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں انتخابات کشمیر میں ہڑتال
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳جموں وکشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے پیش نظر وادی کشمیر میں جمعرات کو موبائیل انٹرنیٹ خدمات کہیں کلی تو کہیں جزوی طور پر منقطع رکھی گئیں۔
-
ہندوستان، پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ شروع
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔
-
جموں و کشمیر میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جیلوں میں بند قیدیوں نے جیل حکام کے غیر انسانی رویے کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال کر دی۔
-
لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی مہم ختم کل ووٹنگ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعرات کو ہونے والی ووٹنگ کے لئے کل منگل کی شام پانچ بجے انتخابی مہم ختم ہوگئی۔
-
یوگی اور مایاوتی کے بعد مینکا گاندھی اوراعظم خان پربھی پابندی
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶الیکشن کمیشن نےاب سماجوادی پارٹی کے لیڈراعظم خان پر72 گھنٹےاورمینکا گاندھی پر48 گھنٹےکی پابندی لگا دی ہے۔ پابندی کے سبب یہ دونوں لیڈرانتخابی مہم میں حصہ نہیں لےسکیں گے۔
-
انتخابی گہما گہمی یوگی اور مایا وتی پر انتخابی مہم میں حصہ لینے پر عارضی طور پرلگی پابندی
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲ہندوستان میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل جہاں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے وہیں الیکشن کمیشن نے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر بہتّر اور بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی پر اڑتالیس گھنٹے تک انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 18 اپریل کو
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳لوک سبھا انتخابات 2019 کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 18 اپریل کو ہوگی۔
-
ہندوستان: انتخابی مہم کا سلسلہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے سبھی سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس درمیان اپوزیشن کی بیس جماعتوں نے ای وی ایم مشینوں پر سوال کھڑے کرتے ہوئے دوبارہ بیلٹ پیپروں سے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل کی سرگرمیاں
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱ہندوستان میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد سبھی سیاسی جماعتیں دوسرے مرحلے کے لئے اپنا پورا زور لگا رہی ہیں۔