-
کشمیرمیں معرکہ آرائی دو عسکریت پسند ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جہاں فورسز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے وہیں آج مزید دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں انتخابی رقابت اور ایک دوسرے پر الزام تراشی
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد اگلے مراحل کے لئے سیاسی جماعتوں کی تشہیراتی مہم اور کانگریس اور بی جے پی کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اترپردیش کے وزیراعلی کی ھرزہ سرائی کی مذمت
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷مولانا کلب جواد نقوی بی جے پی کے رہنما اور اترپردیش کے وزیراعلی کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
ہندوستان میں انتخابات، پہلے مرحلے کی ووٹنگ
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ہندوستان میں لوک سبھا کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعرات کی صبح اکیانوے نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
کشمیرمیں پارلیمانی انتخابات کےموقع پرعام ہڑتال
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں پارلیمانی انتخابات کےموقع پرعام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے میں 91 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے انتظامات مکمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰ہندوستان میں سترھویں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
-
رافیل معاملے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا اعلان
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ہندوستان کی سپریم کورٹ نے رافیل معاملے میں خاص اور خفیہ دستاویزات پر مرکزی حکومت کے استحقاق کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
-
ہندوستان میں کل پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹ہندوستان میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کل شام ختم ہوگئی۔
-
ہندوستان: بی جے پی رکن اسمبلی سمیت 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴نکسلیوں کے حملے میں بی جے پی رکن اسمبلی بھیما منڈاوی اور چھتیس گڑھ پولیس کے 5 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔