-
وادی کشمیر میں ایک فوجی کے ہاتھوں تین ساتھی اہلکار ہلاک
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیٹنرل ریزرو پولیس فورس کے ایک جوان نے اپنے ہی تین ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
کشمیر، پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکارہلاک
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکار نے 3 ساتھیوں اور خود کو گولی مار لی۔
-
ہندوستان میں انتخابی گہما گہمی کا آغاز
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲ہندوستان میں عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو جانے کے بعد اب انتخابی گہما گہمی شروع ہو گئی ہے۔
-
کرتارپور کراسنگ پوائنٹ، پاکستان اور ہندوستان کے تیکنیکی ماہرین کی ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵کرتارپور راہداری کے بارے میں پاکستان اور ہندوستان کے تکنیکی ماہرین کے درمیان بات چیت کا دور ختم ہوگیا۔
-
چھتیس گڑھ میں نکسلائٹ چھاپہ ماروں کی کارروائی متعدد سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک بم دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
گوا کے نئے وزیراعلی کی حلف برداری
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸ہندوستان کی ریاست گوا میں پیر کو دیر رات سابق اسمبلی اسپیکر پرمود ساونت کو گوا کے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کے ساتھ ہی 11 نئے کابینہ وزراء نے بھی حلف اٹھا لیا۔
-
منوہر پاریکرکے انتقال پر ہندوستان کا پرچم سرنگوں
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴ہندوستانی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر علالت کے بعد 63 سال کی عمر میں چل بسے۔
-
ہندوستان میں انتخابی ماحول، سیاسی سرگرمیاں تیز
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ہندوستان کے عام انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور مختلف ریاستوں میں سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کا عمل بھی تیزی کےساتھ جاری ہے
-
نئی دہلی چین کی سوچ میں تبدیلی کا منتظر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نئی دہلی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
-
اردو کے فروغ پر ہندوستانی وزیراعظم کی تاکید
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اردو زبان کے رسم الخط کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے