-
ہندوستان میں عام انتخابات کی گہماگہمی شروع
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶ہندوستان میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں جن کے دوران حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف الزامات بھی لگائے جارہے ہیں ۔
-
تحفظ ماحولیات کے لیے ہندوستانی طلبہ و طالبات کا احتجاج
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹نئی دہلی میں اسکولوں کے طلبا و طالبات نے ماحولیات کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کا عمران خان سےمسعود اظہر کو حوالے کرنے کا مطالبہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشیدہ تعلقات معمول پرآ رہے ہیں۔
-
کرتارپور راہداری پر پاک ہند مذاکرات
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷پاکستان اور ہندوستان نے کرتار پور معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ مذاکرات کیے ہیں۔
-
پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتے: ہندوستان
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتا۔
-
جیش محمد کے سربراہ کو دہشت گرد قرار دینے کی راہ میں چین رکاوٹ
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷چین نے سلامتی کونسل میں مختلف ممالک کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کوعالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد روک دی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے میزائل تجربات
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹پاکستان اور ہندوستان نے الگ الگ جدید ترین میزائل کے تجربات انجام دیئے ہیں۔
-
ہندوستان کے مرکزی اور ریاستی الیکشن کمیشنروں کی میٹنگ
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیوں کے درمیان الیکشن کمیشن نے ریاسی الیکشن کمشنروں اور افسران کی میٹنگ طلب کرلی ہے ۔
-
انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد ہندوستان میں سیاسی گہما گہمی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں ۔
-
آرایس ایس اوربی جے پی خوف وہراس پھیلا رہے ہیں: راہل گاندھی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴ہندوستان کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے آرایس ایس اوربی جے پی پر کڑی نکتہ چینی کی۔