-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم کے ذریعے پروجیکٹوں کا مشترکہ افتتاح
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سڑک ٹرانسپورٹ، صحت اور تعلیم کے شعبوں سے متعلق چار پروجیکٹوں کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا-
-
ہندوستان میں عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳ہندوستان میں آئندہ عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عام ہڑتال
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اتوار کو بھی عام ہڑتال اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
لندن میں کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ریلی
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشمیریوں کے خلاف کریک ڈاون پر لندن میں زبردست احتجاج کیا گیا۔
-
کشیدگی میں کمی کے بعد پاک ہند سفیروں کی اپنے سفارتخانوں میں واپسی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶پاکستان اور ہندوستان کے ہائی کمشنرز اسلام آباد اور نئی دہلی اپنے اپنے ہائی کمیشنوں میں واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین جوہری آبدوز کا معاہدہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴ہندوستان نےروس سے لیز پر تین بلین ڈالرز میں جوہری آبدوز لینے کا معاہدہ کرلیاہے۔
-
پاک و ہند کے ہائی کمشنروں کی واپسی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰پاکستان اورہندوستان نے اپنے ہائی کمشنروں کواسلام آباد اور نئی دہلی جانے کی اجازت دے دی۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال، معمولات زندگی متاثر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱یاسین ملک کی گرفتاری اور ان پر پی ایس اے عائد کرنے پر بطور احتجاج مشترکہ مزاحمتی قیادت کی اپیل پر آج وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
تاریخی بابری مسجد کیس میں ثالثی کی جائے: سپریم کورٹ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸ایودھیا تنازعہ میں ثالثی کے مسئلے پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دستی بم کا دھماکہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے شہر جموں میں بس اسٹینڈ کے قریب پرہجوم علاقے میں دستی بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم اٹھارہ افراد زخمی ہو گئے۔