-
ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک پراقوام متحدہ کوتشویش
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۷اقوام متحدہ نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ اقلیتوں کے بنیادی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنائے۔
-
ممتا کی مودی پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے اس ملک کے وزیراعظم پرکڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
کشمیر میں دو ہلاک، شٹرڈاون ہڑتال
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ترال میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
دوستی کی آڑ میں امریکہ نے کیا ہندوستان کے ساتھ یہ کام
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱امریکا نے دوستی کی آڑ میں ہندوستان سے تجارتی سہولیات واپس لینے کا اعلان کیا ہے جس سے ہندوستان کو سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
جیش محمد کے سرغنے کا انتقال، پاکستان کی تردید
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ انتہا پسند گروہ جیش محمد کے سرغنہ مولانا مسعود اظہرکا انتقال ہو گیا ہے۔
-
کپواڑہ مسلح تصادم 8 ہلاکتوں پر ختم
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰کپواڑہ مسلح تصادم میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے۔
-
صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے بات چیت ضروری: ہندوستان
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶ہندوستان نے پڑوسی ممالک کے ساتھ پُر امن ماحول میں مذاکرات کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ،4 ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ اور جھڑپوں میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔
-
دہشت گردی سے دنیا عدم استحکام سے دوچار: ہندوستان
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳ہندوستان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے دنیا عدم استحکام سے دوچار ہوا ہے۔
-
پاک وہند کشیدگی، ایل او سی پر فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵پاکستان اور ہندوستان کے مابین کشیدگی ہر چند کہ کم ہوئی ہے تاہم دونوں ملکوں کی افواج کے مابین کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔